www.kefijaan.com

کہانی سچی تب ہی لگتی ہے جب اُسکی حقیقت کی چُبھن طنز و مزاح یا ٹریجڈی کی صورت میں آپ کی سوچ کو کو الفاظ دے کر جسمانی طور پر ہلا دے ۔لہذا اسکو پہلی والی کہانی ” ایک فون کال نہیں” ایس ایم ایس”ہی سہی واٹس ایپس ۔ای میل بھی” کا تسلسل سمجھیں یا ایک اور نئی سچی کہانی۔ ۔۔۔ڈاکٹر ہو یا افسریا حکومتی عہدیدار یا بڑی کاروباری شخصیت۔ اَپوئنٹ منٹ دے کر انتظار نہ کروائے ایک دو کو چھوڑ کر یہ ممکن ہی نہیں۔ ۔۔۔۔اب تو” ای میل ،ایس ایم ایس اور واٹس ایپ کی سہولت بھی موجود ہے ” ۔

www.kefijaan.com

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here