بس اب ہم بھی وہی کریں گے جو ہمارے لوگوں اور ہمارے ملک کے مفاد میں ہوگا

https://kefijaan.com

0
18

19 نومبر 2018ء) وزیر اعظم عمران خان کا امریکی صدر کے ٹوئیٹ پر تگڑا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت ہوگئی امریکہ کی جنگ، بس اب ہم بھی وہی کریں گے جو ہمارے لوگوں اور ہمارے ملک کے مفاد میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈووزیر اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کیخلاف جنابِ ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر ریکارڈ کی درستگی ضروری ہے۔ 1. ستمبر 11 کے حملوں میں ایک بھی پاکستانی ملوث نہ تھا مگر پاکستان نے امریکی جنگ میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا۔ 2. اس جنگ میں 75 ہزار پاکستانی جان سے گئے اور معیشت کو 123 ارب ڈالرز کا شدید دھچکہ پہنچا۔ نلڈ ٹرمپ نے پاکستان
کے خلاف بیان دیا تو ٹوئیٹر پر پاکستان اور امریکہ کے سربراہان میں لفظی جنگ چھڑ چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کو 20 ارب ڈالرز کی حقیر سی امداد دی گئی۔
3. ہمارے قبائلی علاقے تباہ ہوئے اور لاکھوں افراد بے گھر ہوئے۔ اس جنگ نے عام پاکستانی کی زندگی کو تہہ وبالا کر دیا۔ پاکستان امریکہ کو رسد کی زمینی اور فضائی راہداریاں بھی بلامعاوضہ فراہم کئے ہوئے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here