سعد رفیق کی لاہورہائیکورٹ میں ڈی جی نیب کیخلاف درخواست دائر

0
21

ڈی جی نیب شہزاد سلیم ن لیگ کیخلاف پارٹی بن گئے، ایک جانبدار شخص تفتیش کیسے شفاف کرسکتا ہے؟ ن لیگی رہنماؤں کی تفتیش کسی دوسرے آفیسر کے پاس لگائی جائے۔ ن لیگی رہنماء خواجہ سعد رفیق کا مئوقف ومبر 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ سعد رفیق نے لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف درخواست دائر کردی ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے درخواست میں مئوقف اختیار کیا ہے کہ ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے انٹرویو سے واضح ہوگیا کہ وہ ن لیگ کیخلاف پارٹی بن گئے ہیں،ایک جانبدار شخص تفتیش کیسے شفاف کرسکتا ہے؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے متنازع انٹرویو نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
جس کے باعث اپوزیشن جماعتوں نے شہزاد سلیم کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق بھی پیش کی۔ جبکہ چیئرمین نیب نے ان کے خلاف انکوائری کا حکم بھی دیا اور پیمرا سے ان کے انٹرویو کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ انٹرویو کا جائزہ لیا جائےگا اگر انٹرویو میں کوئی خلاف ضابطہ بات ہوئی تو کاروائی کی جائے گی۔
ومبر 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ سعد رفیق نے لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف درخواست دائر کردی ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے درخواست میں مئوقف اختیار کیا ہے کہ ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے انٹرویو سے واضح ہوگیا کہ وہ ن لیگ کیخلاف پارٹی بن گئے ہیں،ایک جانبدار شخص تفتیش کیسے شفاف کرسکتا ہے؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے متنازع انٹرویو نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
جس کے باعث اپوزیشن جماعتوں نے شہزاد سلیم کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق بھی پیش کی۔ جبکہ چیئرمین نیب نے ان کے خلاف انکوائری کا حکم بھی دیا اور پیمرا سے ان کے انٹرویو کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ انٹرویو کا جائزہ لیا جائےگا اگر انٹرویو میں کوئی خلاف ضابطہ بات ہوئی تو کاروائی کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here